2011/10/23

ہولووین کا کرسچین تہوار آرہا ہے

ہولووین کا کرسچین تہوار آرہا ہے. لیکن افسوس سے کچھ مسلمان پاکستانی بھی اس تہوار کو مناتے ہیں. بلکے پاکستانی TV چینل پر تو ہولووین پروگرام بھی چلتے ہیں. بہت افسوس کی بات ہے. دنیا کی رنگینیوں میں گم لوگ بس جو مغربی میڈیا پھیلا دیتا ہے اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں. بلکے کچھ لوگ جو اپنے آپکو موڈرن کہتے ہیں وہ تو خاص کر اس جیسے اور راکھی وگرا تہوار مناتے ہیں. انکو پتہ بھی ہو تو باز نہیں آتے. ہولووین یا کوئی اور مذہبی تہوار منانا کفر ہے. یہ کہہ کر بھی نہیں منانا چاہیے کہ عیسائی لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں. انکی مذہبی ایک بھی بات ماننا ایسا ہے جیسے آپ انکے غلط مذہبی عقیدے پر ایمان لے آیے.

  آئیے میں بتاتا ہوں آپکو ہولووین کے تہوار بارے میں.
یہ کہانی میں نے نہیں بنائی نہ کسی اسلامی کتاب میں پڑھی. بلکے ہولووین کی کہانی اور دوسری بہت سی باتیں اہم باتیں میں نے اسرائیل کے پادریوں کو انڈونیشیا کے گرجا گھروں کو سکھاتے سیکھیں. میرے نام کے ساتھ جو کبھی ویلینٹائن لگا دیکھا یہ عیسائیوں والا نام بہت مدد گار ثابت ہوا مجھے ایسی معلومات لینے میں.

  چلتے ہیں عنوان کے طرف. ہولووین.
آپکو اتنا تو پتہ ہی ہوگا ماضی میں جنّات نے اسلامی افواج کا کئی مقامات پر ساتھ دیا کفر کے خلاف. جنّات اپنی مرضی یا الله کے حکم پر مسلمانوں کو کفّار سے جنگ میں مدد دیتے. بس اسی وقت سے عیسائیوں نے کہنا شروع کر دیا کہ اچھے جنّات کوئی نہیں ہوتے سب شیطان ہیں. ویسے تو عیسائی اپنے مذہب کا خود نہیں جانتے لیکن اگر آپ کسی پرانے پادری سے پوچھیں تو وہ یہ ہی کہے گا جو میں نے کہا ہے

ہولووین اس لئے منایا جاتا ہے کہ جنّات برائی ہیں جو ہر طرف پھیلے ہوۓ ہیں. سب لوگ ڈراونے لباس پہن کر باہر نکلتے ہیں ڈراؤنی حرکتیں اور ڈراؤنی کہانیاں سناتے ہیں. انکا یقین ہے ایسے جنّات ڈر کر آسمان کی طرف دور بھاگ جاتے ہیں اور زمین پاک ہو جاتی ہے. ہا ہا ہا.

میں سمجھتا تھا ہندو سب سے بچگانہ مذہب ہے جس میں بتوں سے باتیں کرتے ہیں. لیکن عیسایت بھی زیادہ مختلف نہیں


اگر میری یہ پوسٹ پسند آئے تو اسکو شیئر کریں

No comments:

Post a Comment

Share post using share buttons or leave a comment