2012/03/13

اردو زبان میں ٹویٹر کا آغاز

آخر کار ٹوئٹر اب اردو میں دستیاب ہے. (twitter.com)

اپنی زبان اردو میں تبدیل کرنے کے لئے Settings  > Language 

اب ٹوئٹر کے ہیش ٹیگز اردو میں بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں. جسے #اردو اور #پاکستان
اردو میں لکھائی کے لئے ایک آسان طریقہ گوگل ٹرانسلٹریٹ سائٹ ہے. لیکن اس کے لئے انٹرنیٹ سے رابطے میں ہونا ضروری ہے.
---
ابھی اردو ترجمہ مکمل نہیں ہوا ہے، غلطیوں اور دوسرے مسائل کی توقع کی جا سکتی ہے. 

ٹوئٹر اردو کے ترجمے میں کسی غلطی کی نشان دہی یا تبدیلی بارے  رائے کے لئے : translate.../forum/

کوئی اور ترجمے سے متعلق یا زبان کی تبدیلی کے بعد کسی دشواری کے بارے رائے کے لئے : support.twitter...translation

اگر آپ ٹوئٹر کا ترجمہ کرنا چاہتے ہیں : translate.twttr.com

2 comments:

  1. محترم کسی بھی جگہ اردو لکھنے کا سب سے بہتر اور آسان طریقہ پاک اردو انسٹالر ہے۔
    http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php

    ReplyDelete

Share post using share buttons or leave a comment